Poetry Section

Shayari Hub

Filter poetry by category and open any card to read the full shayari with sharing and related content.

Sad

صبح ہونے تک

ایک اجنبی شہر میں رات بتانی ہے تیری یاد کو دل میں سجانی ہے تیرے بغیر یہ رات بڑی لمبی ہے صبح ہونے تک...

Love

خوشبو

میں اپنے آپ سے ملنا چاہتی ہوں مگر ہر راہ میں تو ہی ملتا ہے تیری یادوں کی خوشبو ہر طرف ہے کہاں جاؤں...

Love

محبت کرنے والے

محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے تری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے تیری زلفوں کی شب میں کھو کے اپنا یہ...

Love

سنا ہے لوگ اسے

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں عجیب لوگ ہیں یہ...

Love

رنجش ہی سہی

رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ پہلے سے مراسم نہ سہی...

Attitude

آج بازار میں

آج بازار میں پا بجولاں چلو چشمِ نم جان شوریدہ کافی نہیں تہمتِ عشق پوشیدہ کافی نہیں آج بازار میں پا بجولاں چلو دستِ...

Attitude

ہم دیکھیں گے

ہم دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے جو لوحِ ازل میں لکھا ہے جب...

Love

مجھ سے پہلی سی محبت

مجھ سے پہلی سی محبت مرے محبوب نہ مانگ میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات تیرا غم ہے تو...

Love

عشق پر زور نہیں

عشق پر زور نہیں ہے یہ وہ آتش غالب کہ لگائے نہ لگے اور بجھائے نہ بجھے ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو...