ہوئی مدت کہ تیری دید کو ترسی آنکھیںضبط جیسا بھی ہو، کون اتنا صبر کرتا ہےاور تیرے ہجر کے مارے ہوئے بیماروں پرنسخہ لقمان بھی ہو تو پھر کہاں اثر کرتا ہے